تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُکائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُکائی کے معانیدیکھیے
چُکائی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- تصفیہ، فیصلہ
- چکانے کا فعل
- چکوتا
- فریب، دھوکا، تراکیب میں مستعمل
شعر
تجھے آج تک بھی شاید یہ خبر نہیں کہ میں نے
ہے چکائی کتنی قیمت تری دوستی کے بدلے
نیلام ہو رہا تھا کسی نازنیں کا پیار
قیمت نہیں چکائی گئی اک غریب سے
کس کے لہو میں شام نہا کر ہے سرخ رو
کس نے چکائی خون سے قیمت غرور کی
English meaning of chukaa.ii
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- agreement, decision
- adjustment, settlement
- oversight, slip, omission, an unintentional error
- wages for settlement
चुकाई के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चुकाने की क्रिया या भाव, मजदूरी, भुगतान
- समायोजन, समझौता
- फैसला, निर्णय
- फ़रेब, धोखा
چُکائی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُکائی)
چُکائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔