تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا" کے متعقلہ نتائج

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر نَہ اُچْھلو

تھوڑی پونجی پر اتنا غرور نہ کرو

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوبنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر اُچَھلنا

تھوڑی سی پون٘جی پر بہت زیادہ غرور کرنا

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا کے معانیدیکھیے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

chulluu bhar paanii me.n Duub marnaaचुल्लू भर पानी में डूब मरना

محاورہ

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا کے اردو معانی

  • غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

    مثال - تو زہر کیوں نہیں پی لیتا، جاکر چلو بھر پانی میں ڈوب کیوں نہیں مرتا.

चुल्लू भर पानी में डूब मरना के हिंदी अर्थ

  • ग़ैरत और लज्जा महसूस करना, शर्मिंदा होना, लज्जित होना

    उदाहरण - तु ज़हर क्यों नहीं पी लेता, जाकर चुल्लू भर पानी में डूब क्यों नही मरता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone