تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُمْکار" کے متعقلہ نتائج

چُمْکار

کسی کو بوسہ دیتے وقت لبوں سے نکلنے والی 'چم' لفظ، چمکارنے کا عمل، پیار، پچکار

چُمْکارا

چمکارنے کا عمل و کیفیت، لاڈ و پیار کیا

چُمْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

چُمْکاری دینا

چمکارنا.

چُمْکارْنا پُچْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُمْکار کے معانیدیکھیے

چُمْکار

chumkaarचुमकार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

چُمْکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کو بوسہ دیتے وقت لبوں سے نکلنے والی 'چم' لفظ، چمکارنے کا عمل، پیار، پچکار
  • بوسے کی آواز جو بچوں یا جانوروں کو بلانے یا چپ کرانے کے لئے نکالی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chumkaar

Noun, Feminine

  • a kissing sound made with the lips to coax,
  • coax or quieten children or animals, caress, or quiet, or to call children, horses, dogs, cheeping

चुमकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को चूमने के समय मुँह से निकलने वाला चुम शब्द, चुमकारने की क्रिया या भाव, पुचकार
  • चूमने की ध्वनी जो बच्चों या पशुओं के बुलाने या चुप कराने के लिए निकाली जाती है

چُمْکار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُمْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُمْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone