تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُنِیں چُناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُنِیں چُناں کے معانیدیکھیے
چُنِیں چُناں کے اردو معانی
فعل متعلق
- ایسا ویسا، یوں ووں، اس طرح اُس طرح، کیوں اور کیسے، متعلقہ و غیر متعلقہ
شعر
تھے کبھی جو سرخ رو وہ تو ہم نہیں رہے
تم تو ہو چنیں چناں تمہارا نام الاماں
ہزار افسوس عمر کھوئی نہ دیکھا دین دار ہم نے کوئی
ہے واعظوں میں فسانہ گوئی مدرسوں میں چنیں چناں ہے
English meaning of chunii.n-chunaa.n
Adverb
- like this like that
चुनीं-चुनाँ के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ऐसा वैसा, यूं वों, इस तरह उस तरह, क्यों और कैसे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُنِیں چُناں)
چُنِیں چُناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔