تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُنْوائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُنْوائی کے معانیدیکھیے
چُنْوائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چنوانے کی مزدوری یا اجرت
- چنائی کا کام، بنوائی
شعر
درد کے رخ دروازے رکھیں چاند کے رخ کھڑکی
کاش کرائے وہ چنوائی ہم مجبوروں سے
سر دیوار چنوائی گئی ہوں
کبھی ہیروں میں تلوائی گئی ہوں
مستقل دیوار سے میں نے لگا رکھے ہیں کان
اس میں چنوائی گئی چپ کو صدا کیسے کروں
English meaning of chunvaa.ii
Noun, Feminine
- price paid for picking, etc.
- cost of bricklaying, mason's wage
चुनवाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चुनवाने की मज़दूरी, चुनाई का काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُنْوائی)
چُنْوائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔