تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپ سادْھنا" کے متعقلہ نتائج

سادھنا

سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .

ہاتھ سادھنا

ہاتھ موزوں کرنا، ہاتھ جمانا، ہاتھ صاف کرنا، مشق کرنا، ہاتھ جانچنا، ہاتھ تولنا، ہاتھ درست کرنا، ہاتھ سادھ کر مارنا، ہاتھ کو مشاق بنانا، ہاتھ کو کسی کام کا خوگر بنانا، ہاتھ بٹھانا

سُون ساد٘ھنا

خاموشی اِختیار کرنا .

نِشانَہ سادْھنا

نشانہ لگانا ، شست باندھنا ۔

مَون سادھنا

چپ رہنا، خاموش رہنا، خاموشی اختیار کرنا

مُوں سادْھنا

چپ رہنا ، خاموشی اختیار کرنا ، چپ رہنے کا عہد کرنا

دَم سادْھنا

سانس روک لینا، چپ سادھنا، سکوت اختیار کرنا

چُپ سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا، بالکل خاموش ہو کر بیٹھ رہنا، کچھ نہ بولنا

چُپْکی سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا ؛ چپ رہنا ، منْھ سے بالکل نہ بولنا.

چُپّی سادْھنا

رک : چُپ سادھنا .

گُھنّی سادْھنا

قصداً چُپ رہنا، سُنی اَن سنی کر دینا، خاموشی اختیار کرنا، جان کر خاموش ہوجانا، دیدہ و دانستہ جواب نہ دینا، مکّاری کرنا

جوگ سادھْنا

حبسِ دم کرنا، ریاضت کرنا، تپسیا کرنا

یوگ سادْھنا

ریاضت کرنا ، ّتپسیا کرنا ، حبسِ دم کرنا ، معرفتِ الٰہی کے لیے ترک دنیا کرنا ۔

چلّو چلّو سادھنا

آہستہ آہستہ مالدار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ سادْھنا کے معانیدیکھیے

چُپ سادْھنا

chup saadhnaaचुप साधना

محاورہ

مادہ: چُپ

چُپ سادْھنا کے اردو معانی

  • خاموشی اختیار کرنا، بالکل خاموش ہو کر بیٹھ رہنا، کچھ نہ بولنا

    مثال - ایک فرقہ ان میں سے چپ سادھے اپنے نفس سے مباحثے مناظرے کر رہا ہے۔ - اب کے جا کے تو تم نے ایسی چپ سادھی کہ میں سمجھا کہیں اور چل دیے

  • زیر بحث معاملے میں کچھ نہ کرنا

English meaning of chup saadhnaa

  • keep mum, button up, quiet or silent, give no reply, say nothing

चुप साधना के हिंदी अर्थ

  • चुप रहना, बिलकुल चुप होना, कुछ न कहना

    उदाहरण - एक फ़िरक़ा उनमें से चुप साधे अपने नफ़्स (आत्मा) से मुबाहिसे मुनाज़िरे कर रहा है।

  • विचाराधीन मामले में कुछ न कुछ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپ سادْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپ سادْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone