تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادھنا" کے متعقلہ نتائج

سادھنا

سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .

ہاتھ سادھنا

ہاتھ موزوں کرنا، ہاتھ جمانا، ہاتھ صاف کرنا، مشق کرنا، ہاتھ جانچنا، ہاتھ تولنا، ہاتھ درست کرنا، ہاتھ سادھ کر مارنا، ہاتھ کو مشاق بنانا، ہاتھ کو کسی کام کا خوگر بنانا، ہاتھ بٹھانا

سُون ساد٘ھنا

خاموشی اِختیار کرنا .

نِشانَہ سادْھنا

نشانہ لگانا ، شست باندھنا ۔

مَون سادھنا

چپ رہنا، خاموش رہنا، خاموشی اختیار کرنا

مُوں سادْھنا

چپ رہنا ، خاموشی اختیار کرنا ، چپ رہنے کا عہد کرنا

دَم سادْھنا

سانس روک لینا، چپ سادھنا، سکوت اختیار کرنا

چُپ سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا، بالکل خاموش ہو کر بیٹھ رہنا، کچھ نہ بولنا

چُپْکی سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا ؛ چپ رہنا ، منْھ سے بالکل نہ بولنا.

چُپّی سادْھنا

رک : چُپ سادھنا .

گُھنّی سادْھنا

قصداً چُپ رہنا، سُنی اَن سنی کر دینا، خاموشی اختیار کرنا، جان کر خاموش ہوجانا، دیدہ و دانستہ جواب نہ دینا، مکّاری کرنا

جوگ سادھْنا

حبسِ دم کرنا، ریاضت کرنا، تپسیا کرنا

یوگ سادْھنا

ریاضت کرنا ، ّتپسیا کرنا ، حبسِ دم کرنا ، معرفتِ الٰہی کے لیے ترک دنیا کرنا ۔

چلّو چلّو سادھنا

آہستہ آہستہ مالدار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سادھنا کے معانیدیکھیے

سادھنا

saadhnaaसाधना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

سادھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .
  • سوچنا ، بچارنا ، غور کرنا.
  • سن٘بھالنا ، تھامنا ، روکنا ، قابو میں رکھنا.
  • اِختیار کرنا ، گان٘ٹھنا.
  • ہلانا ، مانوس کرنا.
  • تِولنا ، چان٘چنا ، موزوں بنانا ، ایسا روکنا کہ ادھر اُدھر نہ ہلے.
  • شاقول کے ذریعے سے دِیوار وغیرہ کی کجی اور راستی دریافت کرنا ، ٹیڑھ اور سیدھ دیکھنا.

اسم، مؤنث

  • عِبادت و رِیاضت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saadhnaa

Transitive verb

  • profound meditation,practice

साधना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कार्य सिद्ध या संपन्न करने की क्रिया
  • एकाग्र तप; कठिन परिश्रम
  • सिद्धि
  • आराधना; उपासना
  • तीर से निशाना लगाना; शरसंधान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words