تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُر مُر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُر مُر کے معانیدیکھیے
چُر مُر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی چیز کے حرکت کرتے وقت کی آواز، بڑبڑاہٹ ؛ ناراضگی، غصہ، تاؤ.
- چورا چورا، ریزہ ریزہ ؛ خستہ.
- سوکھا ہوا، لاغر، دبلا؛ کمزور.
- مسمسا، بجھا ہوا، بے حس و حرکت؛ کھسیانا؛ مرجھایا ہوا.
- سمٹا ہو (شرم و حیا یا کسی اور وجہ سے) ؛ سہما ہوا.
- جو جل کر یا سوکھ کر مرنڈا ہوگیا ہو یا این٘ٹھ گیا ہو.
- نقل کی آواز.
صفت
- سُوکھا جس کے بدن میں ہڈیاں ہی ہڈیاں رہ گئی ہوں.
اسم، مؤنث
- جوتے کی آواز جو چلنے میں ہوتی ہے.
- سوکھی یا کراری چیزوں کے ٹوٹنے کی آواز.
- چمڑے کے جوتے کی آواز جو چلنے میں نکلتی ہے
English meaning of chur-mur
Noun, Masculine
- bony person
- sound made by crunching
- sound which emanates from a leather shoe in walking
- very delicate, sound
Adjective
- bruised, pounded, pulverized
- lean, thin, weak
- twisted
चुर-मुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- करारी, कुरकुरी या खरी वस्तु के टूटने का शब्द
- कुरकुरी चीज़ों के टूटने की ध्वनि
- कसी या तनी हुई चीमड़ चीज़ के दबने या मुड़ने से होनेवाला शब्द
- भीगे और पक्के फ़र्श पर जूतों को पहनकर चलने से होने वाली ध्वनि।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चमड़े के जूते की आवाज़ जो चलने में निकलती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُر مُر)
چُر مُر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔