تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُس چُسا" کے متعقلہ نتائج

چُس چُسا

بدن پر تن٘گ اور پھن٘سا ہوا (کپڑا) چست، اتنا تنگ کہ حرکت کرنے پر آواز نکلے

چاسا چاسی

کاشت .

چُس چُس

آوازجو کسی کساؤ یا چساؤ سے پیدا ہو، آواز کی نقل جو کتے نیز کسی پالتو جانور کو بلانے کے موقع پر نکالی جاتی ہے؛ چسر چسر (رک) .

چَس چَس

آگ پر بھننے یا جوش کھانے کی آواز

چُوسا

چوسنا کی کیفیت، چساؤ، چوسنے کا عمل

چِھیاسی

اسّی اور چھ، چھ اوپر اسّی، ہندسوں میں 86

چاسا

کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

چُسّی

پھلوں کا رس، پینے یا چوسنے کی کوئ چیز

چِیسا

(زنانوں کی اصطلاح) اچھا .

چاسی

رک : چاسا .

چَوسی

(نگینہ سازی) ہلکے رن٘گ کا نئی کان سے نلا ہوا زمرد ، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادین کہتے ہیں.

چَوسا

آم کی ایک قسم

چِھیاسیواں

eighty-sixth

چَسّی

ایک جلدی بیماری، جو ہتھیلیوں اور تلووں کے ساتھ مخصوص ہے، کوڑھ کی ایک قسم

چوسا

وہ آلہ، جس سے برادہ کرتے ہیں، سوہن، ریتی

اردو، انگلش اور ہندی میں چُس چُسا کے معانیدیکھیے

چُس چُسا

chus-chusaa•चुस-चुसा

  • Roman
  • Urdu

چُس چُسا کے اردو معانی

صفت

  • بدن پر تن٘گ اور پھن٘سا ہوا (کپڑا) چست، اتنا تنگ کہ حرکت کرنے پر آواز نکلے

Urdu meaning of chus-chusaa

  • Roman
  • Urdu

  • badan par tang aur phansaa hu.a (kap.Daa) chust, itnaa tang ki harkat karne par aavaaz nikle

English meaning of chus-chusaa

Adjective

  • tight (dress, etc.)

चुस-चुसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तंग (पोशाक, आदि), शरीर पर चुस्त और फँसा हुआ (कपड़ा) इतना चुस्त कि हिलने पर आवाज़ निकले आवाज़ निकले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُس چُسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُس چُسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone