تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُسْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُسْنی کے معانیدیکھیے
چُسْنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بچوں کے چوسنے کا کھلونا
- دودھ پلانے کی شیشی
- دودھ پلانی کی شیشی کے منہ پر لگانے کا رہر کا نوکیلا ڈھکنا جس کا سرا بھٹنی کی شکل کا ہوتا ہے اور جس کے سوراخ سے بچہ دودھ چوستا ہے، نپل
English meaning of chusnii
Noun, Feminine
- rubber teat given to infants to sooth them
- a sucking stick (for children), a (child's) coral, a sucking-bottle
चुसनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चूसने की क्रिया या भाव, दूध पिलाने की शीशी जिसके सूराख़ से बच्चा दूध चूसता है, बच्चों का एक खिलौना जिसे वे मुंह में रखकर चूसते हैं, निप्पल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُسْنی)
چُسْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔