تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹکی لَگانا" کے متعقلہ نتائج

چُٹکی لَگانا

کپڑے کو دونوں ہاتھوں کی متصل چٹکیوں سے پکڑ کر پھاڑنا، نیا کپڑا انگلیوں سے پھاڑ کر تھان سے اُتارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹکی لَگانا کے معانیدیکھیے

چُٹکی لَگانا

chuTkii lagaanaaचुटकी लगाना

محاورہ

چُٹکی لَگانا کے اردو معانی

  • کپڑے کو دونوں ہاتھوں کی متصل چٹکیوں سے پکڑ کر پھاڑنا، نیا کپڑا انگلیوں سے پھاڑ کر تھان سے اُتارنا
  • (چپکے سے) جیب کترنا، بدمعاشی سے جیب کاٹنا
  • (ہندو) دونا بنانے کے لیے پتے کو موڑ کر اس میں انگلی سے بندش لگانا، پتے کا پیالہ بنانا، دونا بنانا
  • سکے کو انگوٹھے کے ناخن اور کلمے کی انگلی کے بغلی رخ پر رکھ کر ضرب لگانا جس سے وہ اچھل کر بولے اور جھنکار سے کھرا کھوٹا معلوم ہو سکے
  • کسی سکے کا کھوٹا کھرا پرکھنا
  • داخلۂ شہر کے وقت کسی چیز پر محصول لینا

चुटकी लगाना के हिंदी अर्थ

  • कपड़े को दोनों हाथों की मिली हुई चुटकियों से पकड़ कर फाड़ना, नया कपड़ा उँगलियों से फाड़ कर थान से उतारना
  • (चुपके से) जेब कतरना, बदमाशी से जेब काटना
  • (हिंदू) दोना बनाने के लिए पत्ते को मोड़ कर उसमें उँगली से बंदिश लगाना, पत्ते का पियाला बनाना, दोना बनाना
  • सिक्के का अंगूठे के नाख़ुन और कलमे की उँगली के बग़ली मुख पर रुक कर मार लगाना जिससे वह उछल कर बोले और झंकार से खरा खोटा मालूम हो सके
  • किसी सिक्के को खोटा खरा परखना
  • नगर में प्रवेश के समय किसी चीज़ पर राजस्व लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹکی لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹکی لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words