تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹْلا" کے متعقلہ نتائج

چُٹْلا

سونے یا چان٘دی کا گھپا جو بعض عورتیں اپنی چوٹی میں بان٘دھتی ہیں، مصنوعی بال جنھیں عورتیں خوبصورتی کے لیے اپنی چوٹی میں لگا لیتی ہیں (جس کا مقصد چوٹی کہ مصنوعی طور پر لمبا بنانا ہوتا ہے)

چُٹْلا ڈالْنا

چُٹلے کو چوٹی کی ساتھ گوں٘دھ کر بال بان٘دھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْلا کے معانیدیکھیے

چُٹْلا

chuTlaaचुटला

اصل: ہندی

وزن : 22

چُٹْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونے یا چان٘دی کا گھپا جو بعض عورتیں اپنی چوٹی میں بان٘دھتی ہیں، مصنوعی بال جنھیں عورتیں خوبصورتی کے لیے اپنی چوٹی میں لگا لیتی ہیں (جس کا مقصد چوٹی کہ مصنوعی طور پر لمبا بنانا ہوتا ہے)
  • چوٹی کا سرا لپیٹنے یا باندھنے کی کپڑے کی پٹی، موباف
  • وہ بندھن جس سے چوٹی گون٘دھی جاتی ہے، رک : پران٘دہ
  • اغل بغل کی پتلی چوٹی، مین٘ڈھی چھوٹی چوٹی، دھاگے سے بندھا ہوا چونڈا، جوڑا
  • کسی بھی چیز کا گچھا

صفت

  • چٹیلا، چھوٹا، دھاگے سے بندھا ہوا چونڈا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chuTlaa

Noun, Masculine

  • the ribbon with which the hair is tied or braided, thick large topknot (of a woman)
  • unbraided or untwisted long threads collected in a knot at the top and divided below in three branches, used by women to tie, twist and braid hair, cue or lock of hair formed into braid and worn on the back of the head

चुटला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का गहना जो सिर पर चोटी या 2. वेणी के ऊपर पहना जाता है।
  • सिर के बालों की वेणी या जूड़ा। वि० दे० ' चटीला '।

چُٹْلا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone