تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑ والا" کے متعقلہ نتائج

چُوڑ والا

چُوڑی بنانے یا بیچنے والا ؛ سونے چان٘دی کا چوڑ بنانے والا.

چُوڑی والا

منہیار، چوڑیاں بیچنے والا، چوڑیاں بنانے والا.

چُوڑالا

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چِڑیا والا

رک : چڑیا کا.

چَوڑی چھاتی والا

بہادر، ہمت والا

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی کھانے والے نے سُواد نَہ پایا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

لَونگ چَڑے والا ہے

گھٹیا آدمی ہے ، ذلیل آدمی ہے

چِیڑے کُہْنَہ والا

ایسا شخص جو گلیوں میں پھر کر پرانا زر تار وغیرہ خریدے .

چِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا

رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑ والا کے معانیدیکھیے

چُوڑ والا

chuu.D vaalaa•चूड़ वाला

  • Roman
  • Urdu

چُوڑ والا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چُوڑی بنانے یا بیچنے والا ؛ سونے چان٘دی کا چوڑ بنانے والا.

Urdu meaning of chuu.D vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • chuu.o.Dii banaane ya bechne vaala ; sone chaandii ka chuu.D banaane vaala

चूड़ वाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूड़ी बनाने या बेचने वाला; सोने चाँदी का चूड़ बनाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑ والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑ والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone