تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑی کا جوڑا" کے متعقلہ نتائج

چُوڑی کا جوڑا

سونے چاندی ہاتھی دانت لاکھ یا مسالے کی بنی ہوئی بڑی چوڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑی کا جوڑا کے معانیدیکھیے

چُوڑی کا جوڑا

chuu.Dii kaa jo.Daaचूड़ी का जोड़ा

چُوڑی کا جوڑا کے اردو معانی

پنجابی، ہندی - اسم، مذکر

  • سونے چاندی ہاتھی دانت لاکھ یا مسالے کی بنی ہوئی بڑی چوڑی

    مثال - چونے کی طشتریاں... چوڑیوں کے جوڑے مسی اور مہندی کی پڑیاں... ترکاریاں، دسترخوان پر چن دیں۔

  • چھوٹی بڑی چوڑیوں کا مجموعہ جو کلائی میں اوپر تک پہنا جائے، جوڑ، سٹھا
  • سونے چاندی یا پیتل وغیرہ کی وہ چوڑی جو آرائش کے لیے ہاتھی کے دانت پر چڑھا دیتے ہیں
  • لوہے فولاد وغیرہ کے حلقے جو قیدیوں کی رانوں میں ڈالے جاتے ہیں
  • جوڑ، تین چوڑیوں کا مجموعہ جس میں بیچ کی چوڑی چوڑی اور سروں کی پتلی ہوتی ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

चूड़ी का जोड़ा के हिंदी अर्थ

पंजाबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने चाँदी या पीतल आदि की वह चूड़ी जो सजाने के लिए हाथी के दाँत पर चढ़ा देते हैं

    उदाहरण - चूने की तशतरियाँ...चूड़ियों के जोड़े मिस्सी और मेहंदी की पुड़िया...तरकारियाँ, दस्तरख़ान पर चुन दें।

  • छोटी बड़ी चूड़ियों का संग्रह जो कलाई में ऊपर तक पहना जाये, जोड़, सठ्ठा, कलाई का एक गहना, कड़ा
  • सोने चाँदी हाथी दाँत लाख या मसाले की बनी हुई बड़ी चूड़ी
  • लोहे, फ़ौलाद आदि के हलक़े (घेरा) जो क़ैदियों की रानों में डाले जाते
  • जोड़, तीन चूड़ियों का संग्रह जिसमें बीच की चौड़ी चौड़ी और सुरों की पुतली होती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑی کا جوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑی کا جوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words