تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُوڑِیاں پَہَنْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑِیاں پَہَنْنا کے معانیدیکھیے
چُوڑِیاں پَہَنْنا کے اردو معانی
- کلائی میں چوڑیاں ڈالنا یا چڑھانا
- شیوَۂ مردانگی کے خلاف کوئی کام کرنا، بزدلی یا کم ہمتی کا مظاہرہ کرنا
- عورتوں کی طرح پردے میں بیٹھنا، عورت بننا، زنانہ پن دکھانا
- رانڈ یا بیوہ کا شادی کرنا
English meaning of chuu.Diyaa.n pahan.naa
- (of widow) remarry
- wear bangles
- become effeminate, lack manly qualities
चूड़ियाँ पहनना के हिंदी अर्थ
- कलाई में चुड़ियाँ डालना या चढ़ाना
- मर्दाना शैली के विरुद्ध कार्य करना, कायरता या साहस की कमी दिखाना
- स्त्रियों की तरह परदे में बैठना, स्त्री बनना, स्त्रीपन दिखाना
- रांड या विधवा से विवाह करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُوڑِیاں پَہَنْنا)
چُوڑِیاں پَہَنْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔