تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑمیں گِرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑمیں گِرنا کے معانیدیکھیے
چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑمیں گِرنا
chuulhe se nikal kar bhaa.D me.n girnaa•चुल्हे से निकल कर भाड़ में गिरना
ضرب المثل
چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑمیں گِرنا کے اردو معانی
-
ایک مصیبت سے بچ کر دوسری مصیبت میں گرفتار ہوجانا
مثال - گئے تھے نماز بخشوانے روزے گلے پڑے، چولھے میں سے نکلے بھاڑ میں پڑے.
चुल्हे से निकल कर भाड़ में गिरना के हिंदी अर्थ
-
एक कठिनाई से बच कर दूसरी कठिनाई में गिरफ़्तार हो जाना
उदाहरण - गए थे नमाज़ बख़्शवाने रोज़े गले पड़े, चूल्हे में से निकले भाड़ में पड़े
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑمیں گِرنا)
چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑمیں گِرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔