تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُومْنا چاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُومْنا چاٹْنا کے معانیدیکھیے
چُومْنا چاٹْنا کے اردو معانی
- بوسہ لینا (تعظیماً)
- پیار کرنا، چمکارنا (اظہار محبت کے لیے).
- چوما چاٹی کرنا، بوس و کنار کرنا.
- خوشامد درآمد کرنا، للّوپتّو کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُومْنا چاٹْنا)
چُومْنا چاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔