تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ" کے متعقلہ نتائج

چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ

ادنیٰ آدمی کا خود کو اعلیٰ ظاہرکرنا، اپنے منصب سے بلند دعوے کرنا، اپنی حیثیت سے زیادہ دکھانا، نا اہل ہوکر بھی اہل بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ کے معانیدیکھیے

چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ

chuunii bhii kahe mujhe ghii se khaa.oचूनी भी कहे मुझे घी से खाओ

نیز - چُونی کَہے مُجھے گھی سے کھا

ضرب المثل

چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ کے اردو معانی

  • ادنیٰ آدمی کا خود کو اعلیٰ ظاہرکرنا، اپنے منصب سے بلند دعوے کرنا، اپنی حیثیت سے زیادہ دکھانا، نا اہل ہوکر بھی اہل بننا
  • اپنے مرتبے سے زیادہ تعظیم و تکریم کی خواہش کرے تو کہتے ہیں
  • چونی کہتی ہے کہ گھی کے ساتھ کھانے سے ہی میں لذیذ بن سکتی ہوں
  • چونی جیسے معمولی اناج کی یہ شیخی کہ وہ چاہتا ہے کہ اسے گھی کے ساتھ کھایا جائے
  • معمولی اناج کو بھی اچھا بنا کر کھانے میں پیسا خرچ ہوتا ہے

चूनी भी कहे मुझे घी से खाओ के हिंदी अर्थ

  • साधारण आदमी का स्वयं को असाधारण एवं बड़ा दर्शाना, अपने पद से बढ़ कर दावे करना, अपनी हैसियत से अधिक दिखाना, अयोग्य हो कर भी योग्य बनना
  • अपने पद से अधिक आदर सतकार की इच्छा करे तो कहते हैं
  • चूनी कहती है कि घी के साथ खाने से ही मैं स्वादिष्ट बन सकती हूँ
  • चूनी जैसे साधारण अन्न का यह दंभ कि वह चाहता है कि उसे घी के साथ खाया जाए
  • साधारण अन्न को भी अच्छा बनाकर खाने में पैसा ख़र्च होता है

    विशेष - चूनी- मटर का आटा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words