تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُورَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُورَن کے معانیدیکھیے
چُورَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی
- چورا، سفوف
- گنّے کا رس نکالنے کے چرخی دار کولھو کا بیلن، جاٹ، جیٹھا
شعر
بنگالی کے وہ کالے اور جامنی چورن
وہ چٹخارے ہاہا ہو ہو کہاں گئے
ہر استاد شاعر کے گھر میں ملیں گے
یہ ہرڈے یہ چورن وغیرہ وغیرہ
ہر استاد شاعر کے گھر میں ملیں گے
یہ ہر ڈے یہ چورن وغیرہ وغیرہ
English meaning of chuuran
Noun, Masculine
- (medical) a digestive powder (composed of ground spices, dried green mangoes, limes etc.), fossil alkali, efflorescent salt
- powder, any minute particle of substance
चूरन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (चिकित्सा) विभिन्न प्रकार के नमक काली मिर्च और दूसरी अवषधियों का पाउडर पाचन क्रिया की चिकित्सा के लिए वैद्य तैयार करते है, फिटकी, चिटकी
- चुरा, बुकनी
- गन्ने का रस निकालने के चर्ख़ी-दार कोल्हु का बेलन, जाट, जैठा
چُورَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُورَن)
چُورَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔