تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹی بَھرا کَباب" کے متعقلہ نتائج

چِیُوْنٹی بَھرا کَباب

جھگڑے کی چیز، مصیبت کا گھر، کثیرالعیال مرد (جب کسی عورت کی شادی کسی ایسے مرد سے ہوتی ہے جس کے بال بچے ہوں تو عورتیں ایسے مرد کے بارے میں کہتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی بَھرا کَباب کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹی بَھرا کَباب

chyuu.nTii bharaa kabaabच्यूँटी भरा कबाब

چِیُوْنٹی بَھرا کَباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھگڑے کی چیز، مصیبت کا گھر، کثیرالعیال مرد (جب کسی عورت کی شادی کسی ایسے مرد سے ہوتی ہے جس کے بال بچے ہوں تو عورتیں ایسے مرد کے بارے میں کہتی ہیں)

    مثال - رحمٰن چیونٹیوں بھرا کباب، بیوی بچے موجود، ڈیڑھ سو روپیہ ماہوار کی آمدنی۔

  • عیوب سے بھرپور، جس میں بہت سے عیوب اور برائیاں ہوں

    مثال - معلوم ہوا کہ . . . چیونٹیاں بھرے کباب ہیں۔ - بے ہنروں کا ادب کرنے لگے اور تمدن چیونٹیوں بھرا کباب ہوگیا۔

च्यूँटी भरा कबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झगड़े की चीज़, मुसीबत का घर, कसीरु-ल-अयाल मर्द (जब किसी औरत की शादी किसी ऐसे मर्द से होती है जिसके अधिक बाल बच्चे हों तो औरतें ऐसे मर्द के बारे में कहती हैं)

    उदाहरण - बे हुनरों का अदब करने लगे और तमद्दुन च्यूँटियों भरा कबाब हो गया।

  • दोषों से भरपूर, जिसमें बहुत से दोष और बुराईयाँ हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی بَھرا کَباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹی بَھرا کَباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words