تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر ہونا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں

جب کم ظرف آدمی بہت شیخی مارتا ہے تو اس وقت کہتے ہیں یعنی شامت کے دن یا موت کا وقت قریب آگیا ہے

چِیُوْنٹی کے پَر لَگے اَب خَیر نہِیں

اپنی حد سے بڑھ گیا اب تنزل کا وقت آیا، جب چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں تو اڑتی ہے اور دوسرے جانور کھا جاتے ہیں

چِیُوْنٹی کے پَر نِکَلْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا

chyuu.nTii ke par lagnaaच्यूँटी के पर लगना

محاورہ

چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا کے اردو معانی

  • شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

च्यूँटी के पर लगना के हिंदी अर्थ

  • शामत आना, मौत का समय निकट आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2024 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words