تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلِین چِٹ" کے متعقلہ نتائج

chit

رُقْعَہ

چِت

پشت کے بل پڑا ہوا ، اس طرح لیٹا ہوا کہ رخ اوپر ہو ؛ پٹ کا اُلٹ .

چِیت

ذکر اذکار ، یاد ، خبرداری ، ادراک ، ہوش ؛ چوکسی ، احتیاط ؛ خیال ، دھیان اور سوچ

چِھیٹ

پھول دال کپڑا، چھین٘ٹ، کسی رقیق چیز کے گرنے کا نشان، بوند، داغ، دھبا

چَھٹ

رک : چھٹھ

چَھت

چھاتی (رک) کا مخفف بیشتر (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

چِٹ باز

خطوط یا کاغذ کا پرزہ لکھنے والا، خط وکتابت کرنے والا.

چاٹ

گزک ؛ چٹپٹی چیز جسے چکھ کر زبان چٹخارا لے ، اُبلے ہوئے چنے یا مسالے دار دہی بڑے وغیرہ ؛ امرود یا مختلف پھلوں میں مسالا ملا کر تیار کیا ہوا مرکب

چِت تاپ

غم و الم

چِت چاؤ

دل خوش کن ، جو دل چاہے ، تسلی بخش

چِت آنگ

پیٹ کے بل لیٹا یا پڑا ہوا

chit-chat

گَپ شَپ

چِت دینا

رک چت دھرنا

چِت چائے

آرزو مندی ، شوق

چِٹ نَوِیس

(بیوپاری) دکان کے حساب کتاب اورکاروبارکی لکھت پڑھت کرنے والا جو نقدی کا امین بھی ہو، منیب، منیم

چِت پَڑْنا

شکست خوردہ ہونا ؛ بے بس ہونا ؛ بے سہارا ہونا ، مات کھا جانا

چِٹ بَنْدی

کتاب پر جلد کے اوپر نام لکھنے کے لیے کاغذ کا چھوٹا سا ٹکڑا لگایا جانا.

چِت چَڑھا

نظروں میں کھبا ہوا ، دل میں سمایا ہوا ، دل و دماغ پر مسلّط

چِت دھارا

خیالات کی لہر

چِت ہونا

یکدل ہونا، دل سے متفق ہونا

چِت چورا

دل چُرانے والا ، اپنا گرویدہ بنا لینے والا ، دلربا ، من موہن

چِت دَھرنا

توجہ دینا ، دھیان کرنا ، خیال رکھنا ، یاد رکھنا

چِت لانا

رک : چت لگانا

چیٹ

چَٹ

بطور جزو دوم بعمنی چاٹنے والا.

chat

بات چِیت

چِت کَرْنا

سیدھا لٹانا، اس طرح زمین پر یا کہیں اور ڈالنا کہ سینہ اوپر کی طرف رہے اور کمر زمیں پر، پشت کے بل لٹانا

چِت گِرنا

پیٹھ کے بل زمین پر آپڑنا .

چِت چاہا

خواہش یا رجہان کے مطابق ، حسب دل خواہ ، دل پسند ، من چاہا

چِت سَٹْنا

خیال چھوڑنا ، بھول جانا

چِت چَڑْھنا

دل میں سما جانا ، دل کو بھا جانا ، پسند آ جانا

چِت لیٹنا

پیٹھ کے بل دراز ہونا، اوپر کی طرف منھ کرکے لیٹنا

چِت بِگَڑْنا

نیت خراب ہونا ، ذہن بدل جانا

چِٹ داڑْھیا

سفید داڑھی والا، باریش سفید

چِٹ اُکھڑْنا

تھوڑا سا ٹکڑا اڑ جانا

چَیْت

ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کا مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے

چِت پَٹ

ایک قسم کی شرط، جس میں کسی چیز کے چت یا پٹ یعنی اُلٹی یا سیدھی گرنے پر بازی لگائی جاتی اور ہارجیت ہوتی ہے، مثلاً کوڑی یا چونی وغیرہ کو اچھال کر شرط لگانا

چِت پِت

دھبّے والا، داغ دار

چِت ہَٹ

نا پسندیدگی ، کراہیت ، تنقر ، بے دلی

چِت لَگانا

پانی پر پیٹھ کے بل ساکت لیٹ جانا، چت تیرائی کرنا

چِٹ لَگانا

داغ لگ جانا، حرف آجانا، بدنامی ہونا

چِت بَٹانا

خیال یا دھیان کو منتشر کرنا، دل ڈانواں ڈول کر دینا

چِت لِٹانا

پیٹھ کے بل لٹانا

چِت اُچَٹْنا

دل بیزار ہونا ، جی نہ لگنا ، طبیعت ہٹ جانا

چِت چور

من کو چرانے والا، من کو لبھانے والا، پیارا، من کو بھانے والا، محبوب، عزیز

چِتائی

ذیور یا خوش نما ظروف کی سطح پر قلم کی نوک سے کھود کر نقش و نگار کی صنعت

چِتا

(نجوم) چان٘د کی منزلوں میں سے ایک منزل جس کا ایک ستارہ ہوتا ہے

چِت چُرانا

فریفتہ کرنا ، دل لبُھانا

چھات

چھت

چِت دَھر سُنْنا

دھیان سے سننا

چِت پَر چَڑھنا

چِت پَہ چَڑْھنا

من موہ لینا ، دل پر نقش ہونا ، تصور میں جمنا

چِت پَٹ ہونا

چت پٹ کرنا (رک) کا لازم ؛ چت پٹ (رک) کا عمل واقع ہونا

چِت پِت ہونا

لت پت ہونا ، آلودہ ہونا .

چِت لَگَن

دل لبھانے والا، دلکش، دلربا

چِتْ ہوجانا

پچھڑنا

چِتْھڑا

پرزہ، بوسیدہ کپڑے کا ٹکڑا، گودڑ، دھجی، لیرا، لوگرا

چِت پَٹ کَرْنا

اٹھا کر پٹک دینا ، خوب جھنجھوڑنا یا مارنا : درگت بنانا ؛ برا حال کر دینا

چِت پِت کَرنا

(لکھتے وقت کاغذ پر) دھبے ڈالنا (کاپی کو) خراب کرنا ، میلا یا گندا کرنا

چِت پَٹ ڈالْنا

سکّہ وغیرہ اچھال کر کسی بات کا فیصلہ کرنا ، ٹاس کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلِین چِٹ کے معانیدیکھیے

کِلِین چِٹ

clean-chitक्लीन-चिट

اصل: انگریزی

کِلِین چِٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بھی جرم سے بے قصور ہونے کا تصدیق نامہ، عدالت کے ذریعہ پوری طرح سے بے قصور قرار دیا جانا

English meaning of clean-chit

Noun, Feminine

  • to give a clean chit, to absolve, exonerate

क्लीन-चिट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के दोषमुक्त होने का अभिप्रमाणन, न्यायालय द्वारा पूर्णतः निर्दोष करार दिया जाना

کِلِین چِٹ سے متعلق دلچسپ معلومات

کلین چٹ یہ ہندوستانی انگریزی کاعامیانہ روز مرہ ہے: To give a clean chit to someone، بمعنی الزام سے بری یا شک سے بالاتر قرار دینا۔ ہندوستانی انگریزی اخبار اس کے موجد ہیں۔ انگریزی کے جدید و قدیم لغات اس سے بے خبر ہیں۔ کوئی وجہ نہیں کہ اردو والے بھی اس سے بے خبر نہ رہیں، خصوصاً جب اس کے اردو مرادف موجود ہیں۔ سب سے آسان تو یہ ہے کہ clean chit کی جگہ ’’صاف نامہ‘‘ کہیں، لیکن اور بھی فقرے ممکن ہیں: غلط اور قبیح: کھلاڑیوں کو کلین چٹ دے دی گئی۔ صحیح : کھلاڑیوں کو شک/ الزام سے بری کردیا گیا/بری قرار دیا گیا/صاف نامہ دے دیا گیا/کھلاڑیوں کے عمل کو غیر مشکوک بتایا گیا۔ غلط اور قبیح: پارلیمنٹ کی کمیٹی نے وزیر کو کلین چٹ دے دی۔ صحیح:۔۔۔ کو شک سے بالاتر گردانا/صاف نامہ دے دیا۔۔۔ کے کردار کو غیر مشکوک بتایا۔ غلط اور قبیح: جانچ کمیشن نے حکومت کو کلین چٹ دے دی۔ صحیح:۔۔۔ کو شبہات سے بری قرار دیا/صاف نامہ دے دیا۔ صحیح: حکومت کا کردار مشکوک نہیں، جانچ کمیشن کی رائے/ جانچ کمیشن کی طرف سے حکومت کوصاف نامہ۔ ملحوظ رہے کہ انگریزی میں انھیں معنی میں To give a clean bill ضرورایک محاورہ ہے، ہندوستانی اخبار نویسوں نے غلطی سے اسے clean chit سمجھ لیا اور اردو والے ان کی نقل میں چل پڑے۔ چونکہ chit اورbill دونوں کے معنی میں’’نامہ‘‘ کا عنصر ہے، بلکہ انگریزی chit دراصل اردو ’’چٹھی‘‘ کا انگریزی روپ ہے، لہٰذا ہم نے clean chit/clean bill کا اردو مرادف ’’صاف نامہ‘‘ تجویز کیا ہے۔ حال ہی میں ایک اخبار میں سرخی نظر پڑی: بگ بی کو کلین چٹ اس کی قباحت، بلکہ غلاظت سے قطع نظر، یہ دیکھئے کہ کوئی اردو والا اس سرخی کے معنی نہیں سمجھ سکتا جب تک وہ ہندوستانی انگریزی اخبار نہ پڑھتا ہو اورہندوستانی ٹی وی نہ دیکھتا ہو۔ پھر ایسی اردو سے کیا فائدہ جسے اردو والے سمجھ ہی نہ سکیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلِین چِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلِین چِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone