تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتْھڑا" کے متعقلہ نتائج

چِتْھڑا

پرزہ، بوسیدہ کپڑے کا ٹکڑا، گودڑ، دھجی، لیرا، لوگرا

چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

چِلَّڑ چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

چِیتْھڑا

چھتڑا

چِتْھڑے

چیتھڑا(رک) کی جمع یا مغیّرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل.

چِتَوڑا

ایک آبی پرند جسکی ٹان٘گیں سارس کی طرح لمبی ہوتی ہیں

چِتَھڑْیا

پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوئے، پھٹے حال

چِتَھڑ

رک : چِتھڑا .

چِتھاڑ

کسی چیز یا شخص کی حیثیت یا خوبی کے چتھڑے اور پرزے اڑائے جانے کا عمل، تذلیل، رسوائی، عیوب پر نکتہ چینی، خرابی، درگت، شکت، لتاڑ

چِتْھلا

رک: چِتلا.

چِتْھڑے کرنا

پرزے پرزے کرنا

چِتْھڑے ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا، بوسیدہ ہونا، غارت ہونا.

چِتْھڑے لَگنا

نہایت غریب ہوجانا، پھٹے پرانے کپڑے پہننے لگنا

چِتْھڑے لینا

لتّے لینا، ٹھیک بنانا، آڑے ہاتھوں لینا، درست کرنا

چِتْھڑے لَگانا

پھٹے پرانے کپڑے پہننا، کپڑوں میں پیوند پرپیوند لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتْھڑا کے معانیدیکھیے

چِتْھڑا

chith.Daa•चिथड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِتْھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرزہ، بوسیدہ کپڑے کا ٹکڑا، گودڑ، دھجی، لیرا، لوگرا
  • پھٹا ہوا، بوسیدہ

شعر

Urdu meaning of chith.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • purza, bosiida kap.De ka Tuk.Daa, guuda.D, dhajii, leraa, lo gira
  • phaTaa hu.a, bosiida

English meaning of chith.Daa

Noun, Masculine

चिथड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराने तथा घिसे हए कपड़े का फटा या फाड़ा हुआ ऐसा छोटा टुकड़ा जो किसी काम न आ सकता हो, फटा-पुराना कपड़ा, नफटे-पुराने और रद्दी कपड़े, कपड़े की धज्जी, गूदड़
  • फ़टा हुआ, जर्जर

چِتْھڑا کے مترادفات

چِتْھڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتْھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتْھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone