تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coda" کے متعقلہ نتائج

coda

موسیقی: کسی قطعۂ موسیقی کا اختتامی ٹکڑا بطور ضمیمہ۔.

چَودَہ

دس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تیرہ کے بعد اور پندرہ سے پہلے آتا ہے، (ہندسوں میں ۱۴)

cade

ہاتھ کا پالا بچھڑا

cadi

کسی اسلامی ملک میں منصف [ ع: قاضی ].

cede

قبضہ چھوڑنا،کسی کے حوالے کرنا، دستبردار ہونا۔.

caddie

(ج:-ies )گولف کے کھیل میں کھلاڑی کی چھڑیں وغیرہ اٹھا کر ساتھ چلنے والا آدمی۔.

کوڈ وَرْڈ

پوشیدہ یا خفیہ لفظ جس کا مفہوم غیر نہ سمجھ سکے ، خفیہ لغت ، رمزیہ اصطلاحی لفظ .

کوڈ نَمْبَر

پوشیدہ یا خفیہ نمبر ، راز دارانہ شناختی نمبر .

کوڈ ٹیلی گِرام

ٹیلی گرام جو خفیہ الفاظ پر مبنی ہو ، اشاراقی زبان میں ٹیلی گرام .

caudillo

(ہسپانوی بولنے والے ممالک میں) سیاسی یا فوجی لیڈر۔.

codicillary

اِضافی

codify

تَدْوِین

caudal

دم کی طرح کا، دُم نما۔.

codex

کتاب کی شکل میں قدیم مخطوطہ۔.

caudex

تنا

کوڈِن٘گ

مختصر نویسی ، مخصوص اشارات ، اشاراتی زبان .

caudate

دُم دار، ذنبی۔.

codices

کی جمع.

codicil

کسی وصیت کا ضمیمہ جس میں کسی جزو کی ترمیم توضیح، تنسیخ یا کوئی اضافہ ہو۔.

codicology

مخطوطات کا مطالعہ، خطی تحریروں کی شناخت۔.

codification

تدوین قوانین

co-determination

انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان تعاون اور مفاہمت، متفقہ فیصلے۔.

سِوِل کوڈ

مجموعۂ قوانین دیوانی ، دیوانی کا دستورالعمل.

genetic code

کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے

پِینَل کوڈ

ضابطۂ تعزیرات ، مجرم کوسزا دینے کے ضابطوں کی کتاب .

پِنَل کوڈ

تعزیری قوانین .

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

coda کے لیے اردو الفاظ

coda

ˈkəʊ.də

coda کے اردو معانی

اسم

  • موسیقی: کسی قطعۂ موسیقی کا اختتامی ٹکڑا بطور ضمیمہ۔.
  • بیلے رقص کا آخری حصّہ۔.
  • تتمہ، اختتام۔.

coda के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मूसीक़ी: किसी क़ताह-ए-मूसीक़ी का इख़ततामी टुकड़ा बतौर ज़मीमा।
  • बेले रक़्स का आख़िरी हिस्सा।
  • ततिम्मा, इख़तताम।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coda)

نام

ای-میل

تبصرہ

coda

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone