تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمْپَنی بَہادُر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْپَنی بَہادُر کے معانیدیکھیے
کَمْپَنی بَہادُر کے اردو معانی
انگریزی، ترکی - اسم، مذکر
-
(ایسٹ انڈیا) کمپنی کا افسر ، کپتان یا میجر کا ایک خطاب
مثال - کمپنی کے. . . مختلف مرکبات جیسے کمپنی راج، کمپنی بہادر، کمپنی باغ وغیرہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے عہدِ حکومت کی یاد تازہ کرتے ہیں۔
- (کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی
कम्पनी-बहादुर के हिंदी अर्थ
अंग्रेज़ी, तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग
-
(ईस्ट इंडिया) कंपनी का अधिकारी, कप्तान या मेजर की एक उपाधि
उदाहरण - कंपनी के मुख़तलिफ़ मुरक्कबात (योगिकों) जैसे कंपनी राज, कंपना बहादुर, कंपनी बाग़ वग़ैरा ईस्ट इंडिया कंपनी की याद ताज़ा करते हैं।
- (संकेतात्मक) ईस्ट इंडिया कंपनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمْپَنی بَہادُر)
کَمْپَنی بَہادُر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔