تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْپارْٹْمِنْٹ کا اِمْتِحان" کے متعقلہ نتائج

کَمْپارْٹْمِنْٹ کا اِمْتِحان

وہ اضافی یا ضمنی امتحان جو سالانہ امتحان میں کسی مضون یا مضامین میں ناکامی کی صورت میں دوبارہ دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْپارْٹْمِنْٹ کا اِمْتِحان کے معانیدیکھیے

کَمْپارْٹْمِنْٹ کا اِمْتِحان

compartment kaa imtihaanकम्पार्टमेन्ट का इम्तिहान

کَمْپارْٹْمِنْٹ کا اِمْتِحان کے اردو معانی

انگریزی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ اضافی یا ضمنی امتحان جو سالانہ امتحان میں کسی مضون یا مضامین میں ناکامی کی صورت میں دوبارہ دیا جائے

    مثال - ریاضی کے متعلق یہ ارشاد ہوا کہ صرف اس مضمون کا امتحان ایک آدھ دفعہ پھر دے ڈالو ( ایسے امتحان کو اصطلاحاً کمپارٹمنٹ کا امتحان کہا جاتا ہے . . . )

कम्पार्टमेन्ट का इम्तिहान के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अतिरिक्त या पूरक परीक्षा जो वार्षिक परीक्षा में किसी विषय या विषयों में असफल होने की स्थिति में दोबारा दिया जाए

    उदाहरण - रियाज़ी (गणित) के मुतअल्लिक यह इर्शाद (आज्ञा) हुआ कि सिर्फ़ इस मज़मून का इम्तिहान एक आध दफ़ा (बार) फिर दे डालो (ऐसे इम्तिहान को इस्तिलाहन कम्पार्टमेन्ट का इम्तिहान कहा जाता है...)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْپارْٹْمِنْٹ کا اِمْتِحان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْپارْٹْمِنْٹ کا اِمْتِحان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone