تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْٹْرول بورْڈ" کے متعقلہ نتائج

کَنْٹْرول بورْڈ

وہ تختہ جس پر مشین کو حرکت دینے ، روکنے یا اس کی رفتار کو متعین کرنے کا آلہ نصب ہوتا ہے ، بساط ، مشینری کی روک تھام ، نقل و حمل کو متعین کرنے والا تختہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹْرول بورْڈ کے معانیدیکھیے

کَنْٹْرول بورْڈ

control-boardकंट्रोल-बोर्ड

اصل: انگریزی

کَنْٹْرول بورْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تختہ جس پر مشین کو حرکت دینے ، روکنے یا اس کی رفتار کو متعین کرنے کا آلہ نصب ہوتا ہے ، بساط ، مشینری کی روک تھام ، نقل و حمل کو متعین کرنے والا تختہ.
  • کسی کام کی نگرانی کرنے والا ادارہ ، بااختیار انتظامی ادارہ ، کسی محکمہ کی مجلسِ انتظامیہ اور اس کے ارکان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْٹْرول بورْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْٹْرول بورْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words