تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"counsel" کے متعقلہ نتائج
counsel کے لیے اردو الفاظ
counsel کے اردو معانی
اسم
- صَلاح
- مَشْوَرَہ
- مُشاوَرَت
- رائے
- خفیہ تجاویز یا مقاصد
- سوچا سمجھا مقصد یا منصوبہ
- مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے صلاح مشورہ یا غور و فکر
- اطلاع یا رائے جو کسی کو فیصلہ کرنے میں مدد کے لیے دی جائے
- (قانون)پیروکار
- مَنْدُوب
- مُسْتَشار
- مُشِیرِ قانُونی
- عدالت میں مقدمہ کی پیروی کے لیے مقرر کیا گیا وکیل
- وکیل جو قانونی معاملات میں بطور مشیر مقرر کیا گیا ہو
counsel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सलाह
- मशवरा
- मुशावरत
- राय
- ख़ुफ़िया तजावीज़ या मक़ासिद
- सोचा समझा मक़्सद या मंसूबा
- मुस्तक़बिल के लाइहा अमल के लिए सलाह मश्वरा या ग़ाैर-ओ-फ़िक्र
- इत्तिला' या राय जो किसी को फ़ैसला करने में मदद के लिए दी जाए
- (क़ानून)पैरोकार
- मंदूब
- मुस्तशार
- मुशीर-ए-क़ानूनी
- 'अदालत में मुक़द्दमा की पैरवी के लिए मुक़र्रर किया गया वकील
- वकील जो क़ानूनी मुआमलात में बताैर-ए-मुशीर मुक़र्रर किया गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قَونْصَل
وکیل، نائب کارپرداز (جو ممالکِ غیر میں کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے)، ایک سفارتی عہدہ دار جو سفیر کبیر کے ماتحت کسی سفارت خانے یا اس کے تحتی دفتر میں تعینات ہو، سفیر کے کم درجے کا عہدہ دار
قَونْصَل جَنْرَل
ایک سفارتی عہدہ دار جس کا مرتبہ قونصل سے بڑا ہوتا ہے ، بڑا نائب ، بڑا وکیل ، بڑا عہدہ دار جو کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے ، ایک سفارتی عہدہ دار.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (counsel)
counsel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔