Search results

Saved words

Showing results for "coy"

coy

hayaa-daar

coyness

hayaa

coypu

شمالی امریکا کا آبی اود بلاؤ جیسا کترنے والاجانور Myocastor coypus جس کو اس کی سمور جیسی کھال کے لیے پالتے ہیں۔.

coyote

شمالی امریکا کا بھیڑیے سے مماثل جنگلی کتا Canis latrans ۔.

cay

مونگے یا ریت وغیرہ کا بنا ہوا نیچا ساحل یا ٹاپو۔.

cy pres

قانون: تاحدّ قانونی وصیت یا ہبہ کرنے والے کی مرضی کا پاس کر تے ہو ئے ۔.

cyclo-cross

سائیکل پر ملک کے ایک سرے سے دوسر ے تک دوڑ۔.

cycle-savaar dasta

cyanic acid

ایک تیز، بے رنگ، تیزابی گیس ¶ کیمیائی فارمولا: HCNO ۔.

ceylon moss

ایک سرخ سمندری نبات جو مشرقی ہند میں ہوتی ہے Gracilaria lichenoides.

cycloparaffin

کیمیا: سائیکلو الکین -.

cyclopedia

cycle-saaz

cyder

کا متبادل۔.

cycad

نباتیات: کرخ نسلی Cycadales زمرے کا تاڑ (نیز اس کی متحجّر شکلیں) جو مدارینی اور زیر مدارینی علاقوں میں پایا جاتا اور عموماً بہت اونچا ہوتا ہے۔.

cayenne

پسی ہوئی ایک طرح کی لال مرچ جو جنسCapsicum سے تعلق رکھتی ہے۔.

cyanide

ہائڈرو سائینک تیزاب کا نہایت زہریلا نمک یا ایسٹر خصوصاً پوٹاشیم نمک جو سونے اور چاندی کو معدنی آلائش سے صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.

cycloid

ریاضی: وہ خط منحنی یا قوس جو کسی دائرے کے اوپر کوئی نقطہ اس طرح بنائے کہ دائرہ خط مستقیم میں پہیے کی طرح چل رہا ہو، مستدیر۔.

cystoid

دوہرہ نُما

cyrillic

مشرقی کلیسا کے پیرو سلافی اقوام میں رائج رسم الخط جو اب روسی اور بلغرادی زبانوں کے لیے مستعمل ہے۔ [سینٹ سِرل (م: ۸۶۹ء) کے نام پر جو اس کے موجد بتائے جاتے ہیں] -.

cypress

(شمشاد، سرو، صنوبر) جنس Cupressus یا Chamaecyparis کا کوئی سدا بہار مخروطی پودا جس کی لکڑی سخت اور پتے گہرے رنگ کے ہوتے ہیں۔.

cytidine

ایک نیو کلیو سائڈ (nucleoside رک) جو RNA (ریبو نیو کلیک ایسڈ) سے آب پاشیدگی کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔.

cyanamide

کیمیا: ایک بے رنگ بلوری مادّہ جو سائنوجن پر ایمونیائی عمل سے تیار کیا جاتا ہے؛ نیز اس سے حاصل کردہ نمک خصوصاً کیلسیائی جو کیمیائی کھاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ¶ کیمیائی فارمولا < CH2N2۔.

cyprinoid

سیم ماہی جیسا یا اس سے متعلق۔.

cymbidium

مدارینی علاقے کا جنس سمبیڈیم سے تعلق رکھنے والا پودا جس کی مڑواں پنکھڑی میں خلا ہوتا ہے، ثعلب مصری۔.

cycloidal

مستدیری

cypripedium

جنس سپری پیڈیم (دیوی کی پاپوش) کا کوئی پھولدار پودا خصوصاً لیڈیز سلیپر (بی بی کی جوتی)-.

cyclopaedia

انسائیکلو پیڈیا، دائرۃ المعارف ۔.

cylindroid

اُسطوانہ نما

cylindric

اُسطوائی

cymbiform

تشریح الاعضا و نباتیات: کشتی نما نائو جیسا ، گڑھے دار، مقعّر۔.

cynicalness

کلبیت

cylindrical

بیلن سا

cylinder

cylinder

cyclonii-baarish

cycle

chakkar

cycle-race

cynosure

قطبی تارہ

cyan

سبزی مائل نیلے رنگ کا۔.

cyme

نباتیات: پھولوں کا خوشہ جس میں پہلے ایک ڈنٹھل پر ایک پھول کھلتا ہے پھر اس میں سے اور ڈنٹھل نکلتا ہے اور اس پر بھی ایک ہی پھول نکلتا ہے، اسی طرح سلسلہ آگے بڑھتا ہے۔ گل داری، پھول پھلاری۔.

cynic

KHushk-mizaaj

cayman

جنوبی امریکا کا کوئی مگرمچھ کی طرح کا رینگنے والا جانور خصوصاً جنس Caiman سے تعلق رکھنے والا۔.

cyesis

حالَتِ حَمَل

cyto

جُز ترکیبی بمعنی خُلیہ

cyanic

سائنک

cayuse

ہندوستانی ٹٹُو

cypriot

قبرص کا باشندہ۔.

cyclic

(الف) بار بار رونما ہونے والا ، دوری، دولابی، دورانی (ب) تاریخی تواتر، سنین کے اعادہ سے متعلق۔.

cyanogen

کیمیا: ایک بے رنگ نہایت مہلک گیس جو متعدد قسم کی کیمیائی کھاد کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے ¶ کیمیائی فارمولا: < C2N2۔.

cypher

کا متبادل-.

cyanosis

طب: خون میں آکسیجن کی کمی سے جلد پر پڑنے والے نیلگوں چٹّے یا نیلا یرقان۔.

cystic

مثانے سے متعلق۔.

cymric

ویلز سے تعلق رکھنے والا۔.

cymbal

جھانجھ ، جلاجل، مجیرا، تانبے یا کانسی کی دو گہری رکابیوں کی جوڑی جنہیں آپس میں ٹکرا کر یا لکڑی سے بجاتے ہیں۔.

cygnet

ہنس، بطخ وغیرہ کا چوزہ۔.

cynical

bad-gumaan

cycler

سائیکل چلانے والا

cyanate

سائنیٹ

cymatium

لہر

cyanotic

یرقان اسود

Urdu words for coy

coy

kɔɪ

coy के उर्दू अर्थ

  • हयादार
  • ख़जिल
  • शर्मीला

coy کے اردو معانی

  • حیا دار
  • خَجِل
  • شَرْمِیلا

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (coy)

Name

Email

Comment

coy

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone