تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْفِیُو" کے متعقلہ نتائج

کَرْفِیُو ہَٹانا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

کَرْفِیُو ہو جانا

رک : کرفیو لگنے کا وقت ہو جانا ، کرفیو کا وقت ہو جانا .

کَرْفِیُو ہَٹا لینا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

کَرْفِیُو لَگْنا

کرفیو لگانا (رک) کا لازم ، خانہ بندی کرنا .

کَرْفِیُو لَگانا

خانہ بندی کا حکم جاری کرنا ، کرفیو نافذ کرنا .

کَرْفِیُو نافِذْ کَرْنا

رک : کرفیو لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْفِیُو کے معانیدیکھیے

کَرْفِیُو

curfewकर्फ़्यू

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کَرْفِیُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہنگاموں یا بد امنی کی روک تھام کے لیے گھر سے باہر نہ نکلنے کا سرکاری حکم، عام خانہ بندی

شعر

Urdu meaning of curfew

  • Roman
  • Urdu

  • hangaamo.n ya badaamnii kii rok thaam ke li.e ghar se baahar na nikalne ka sarkaarii hukm, aam Khaanaa bandii

English meaning of curfew

Noun, Masculine

  • curfew

कर्फ़्यू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा राजकीय आदेश, जिसके अंतर्गत जनता को घर से बाहर निकलने आदि की मनाही होती है, घरबंदी, हंगामों या बदअमनी की रोक थाम के लिए घर से बाहर ना निकलने का सरकारी हुक्म, आम ख़ाना बंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْفِیُو ہَٹانا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

کَرْفِیُو ہو جانا

رک : کرفیو لگنے کا وقت ہو جانا ، کرفیو کا وقت ہو جانا .

کَرْفِیُو ہَٹا لینا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

کَرْفِیُو لَگْنا

کرفیو لگانا (رک) کا لازم ، خانہ بندی کرنا .

کَرْفِیُو لَگانا

خانہ بندی کا حکم جاری کرنا ، کرفیو نافذ کرنا .

کَرْفِیُو نافِذْ کَرْنا

رک : کرفیو لگانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْفِیُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْفِیُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone