تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا" کے متعقلہ نتائج

دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا

عربی جملہ اردو میں مستعمل یعنی چھوڑ دو جو کچھ کہ نامناسب ہے اور پکڑ لو یعنی اِختیار کرو وہ جو اچھا ہے.

خُذ ما صَفا دِع ما کَدِر

خُذ ما صَفا دِع ما کَدِر

اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)

خُذ ما صَفیٰ دِع ما کَدِر

خُذ ما صَفٰی دِع ما کَدِر

اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)

خُذْ ما صَفا ودَعْ ما کَدِر

(ع) پکڑ وہ شے جو ہر شے کی قسم کی کدورت سے پاک ہو اور چھوڑے دے اس چیز کو جو مکدّر ہو)مقولہ۔ معقول بات اختیار کرو، اور بری بات ترک کرو

خُذ ما صَفا

(اختیار کرے جو کچھ ٹِھیک ہے) معقول بات اختیار کرنے کے موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا کے معانیدیکھیے

دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا

da' maa kadir KHuz maa safaaदा' मा कदिर ख़ुज़ मा सफ़ा

عبارت

دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا کے اردو معانی

  • عربی جملہ اردو میں مستعمل یعنی چھوڑ دو جو کچھ کہ نامناسب ہے اور پکڑ لو یعنی اِختیار کرو وہ جو اچھا ہے.

दा' मा कदिर ख़ुज़ मा सफ़ा के हिंदी अर्थ

  • अरबी जुमला उर्दू में मुस्तामल यानी छोड़ दो जो कुछ कि नामुनासिब है और पकड़ लो यानी इख़तियार करो वो जो अच्छा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words