تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دادَہ" کے متعقلہ نتائج

دادَہ

دِیا ہوا، عطا کیا ہوا، دِیا گیا، مرکبات میں مُستعمل، جیسے دلدادہ

دادا

باپ کا باپ

دادَہ گو

رک : اَخْیَل ، لٹُورا .

دادا مِیاں

رک : دادا (کلمۂ تعظیم) .

دادا آدَم

حضرت آدم علیہ السلام

دادا اُسْتاد

اُستاد کا اُستاد ، گُرُوہ کا گُرو .

دادا اَبّا

(تعظیم اور محبّت کے اظہار کے لیے) دادا میاں، دادا جان

دادا گُرُو

معلم، مرشد، بزرگ، گرو کا گرو، استاد کا استاد

دادا گِیری

بدمعاشوں کی سرپرستی اور سرداری، غُنڈہ گردی

دادا ڈھینڑا

ٹھگوں کے ایک گرو کا نام جس کی قبر بکونا ضلع علی گڑھ میں ہے اور جس کی نیاز دو پیسے کی شراب بتائی جاتی ہے

دادا پردادا

اسلاف، اجداد، بڑے بوڑھے، بزرگ

دادا مَریں گے جَب بَیل بَٹیں گے

قب : جب دادا مریں گے الخ ، دادا کے مرنے پر جائیداد تقسیم ہوگی ، جب کسی معاملے میں تاخیر ظاہر کرنا ہو تو کہتے ہیں .

دادا کَہْنے سے بَنِیا گُڑ دیتا ہے

خُوشامد سے کچھ نہ کُچھ مِل ہی جاتا ہے .

دادا لے پوتا بَرْتے

یعنی دادا کے زمانے کی چیز کا پوتے کی نسل تک اِستعمال میں آنا، پائیدار چیز کی نسبت کہتے ہیں

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں دادَہ کے معانیدیکھیے

دادَہ

daadah•दादह

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دادَہ کے اردو معانی

صفت

  • دِیا ہوا، عطا کیا ہوا، دِیا گیا، مرکبات میں مُستعمل، جیسے دلدادہ
  • حصہ، قسمت
  • ڈاک کے قدیم اِنتظام میں کوس کا درمیانہ اَڈّہ یا چوکی

Urdu meaning of daadah

  • Roman
  • Urdu

  • dev hu.a, ata kyaa hu.a, dev gayaa, murakkabaat me.n mustaamal, jaise dildaadaa
  • hissaa, qismat
  • Daak ke qadiim intzaam me.n kos ka darmiyaana aDDa ya chaukii

English meaning of daadah

Adjective

  • given, given by, donated by
  • piece, part
  • the central point or post in the middle of Kos in the ancient post system

दादह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दिया हुआ, दिया गया, दान किया
  • हिस्सा, भाग
  • डाक के प्राचीन प्रबंध में कोस का मध्य अड्डा या चौकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone