تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑھی چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

ڈاڑھی چَڑھانا

ڈاڑھی کے دونوں طرف کے بالوں کو کنگھی سے اونچا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑھی چَڑھانا کے معانیدیکھیے

ڈاڑھی چَڑھانا

Daa.Dhii cha.Dhaanaaडाढ़ी चढ़ाना

محاورہ

ڈاڑھی چَڑھانا کے اردو معانی

  • ڈاڑھی کے دونوں طرف کے بالوں کو کنگھی سے اونچا کرنا

    مثال - یہ نہیں کہ اُونچا صافہ باندھ لیا، ڈاڑھی چڑھا لی ... پٹکا لپیٹ لیا اور بہرا ہوگئے۔ - جوانی میں اگر ڈاڑھی چڑھانے کی عادت ہوجائے تو سنِ شیخوخت تک اس وضع کو نباہنا ضرور ہے۔

डाढ़ी चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • डाढ़ी के दोनों तरफ़ के बालों को कंघी से ऊँचा करना

    उदाहरण - जवानी में अगर दाढ़ी चढ़ाने की आदत हो जाए तो सन-ए-शैख़ूख़त तक उस वज़ा (शैली) को निबीहना ज़रूर है। - यह नहीं कि ऊँचा साफ़ा (पगड़ी) बाँध लिया, डाढ़ी चढ़ा ली...पटका लपेट लिया और बहरा हो गए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑھی چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑھی چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words