تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داڑھی نوچْنا" کے متعقلہ نتائج

داڑھی نوچْنا

داڑھی کے بال اکھاڑنا، بے عزت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں داڑھی نوچْنا کے معانیدیکھیے

داڑھی نوچْنا

daa.Dhii nochnaaदाढ़ी नोचना

محاورہ

دیکھیے: داڑھی نوچْنا

داڑھی نوچْنا کے اردو معانی

  • داڑھی کے بال اکھاڑنا، بے عزت کرنا

    مثال - گریاں کناں اپنی سفید داڑھی نوچتا نوحہ زن ہے۔ - لوگوں کا یہ حال تھا کہ ... اجرام کی عجیب غریب روشنی اور چمک سے جو اندھیرے اُوجالے ہوے تھے اُون سے بعض بعض پُرانے بُڈھے ... روتے، بسورتے، سر پِِیٹتے، داڑھی نوچتے اور بعض ان باتوں کو سیر و تماشا سمجھ کے سیر کرتے۔

दाढ़ी नोचना के हिंदी अर्थ

  • दाढ़ी के बाल उखाड़ना, अपमानित करना

    उदाहरण - गिर्यां कुनाँ अपनी सफ़ेद दाढ़ी नोचता नौहा-ज़न है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داڑھی نوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داڑھی نوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words