تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے" کے متعقلہ نتائج

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

بائیں ہاتھ کا کھانا حَرام

ایک طرح کی قسم

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے کے معانیدیکھیے

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

daa.e.n haath kaa khaanaa haraam haiदाएँ हाथ का खाना हराम है

عبارت

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے کے اردو معانی

  • عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

    مثال - پختہ ارادہ نہیں بلکہ مجھے دائیں ہاتھ کا کھانا حرام ہے جب تک اس موذی نواب سے قصاص نہ لے لوں۔

दाएँ हाथ का खाना हराम है के हिंदी अर्थ

  • प्रतिज्ञा या शपथ की एक अंदाज़ कि जब तक कोई अपने वचन को पूरा नहीं कर लेता तब तक खाना खाना वर्जित है

    उदाहरण - पक्का इरादा नहीं कि बल्कि मुझे दाएँ होथ का खाना हराम है जब तक उस मूज़ी नवाब से क़िसास (प्रतिशोध) न ले लूँ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words