تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغ لے جانا" کے متعقلہ نتائج

داغ

کسی چیز پر اصلی رنگ سے مختلف رنگ کا نشان، دھبا

داغی

جس پر چھائیاں ہوں، جس پر دھبَا ہو، داغ والا، ملگجا، داغ دار

داغا

رک : داغا

داغْنا

اچانک کوئی اعلان کر دینا ؛ دفعتاً کوئی بات کہنا یا سوال کر دینا.

داغ داغ

داغدار، جِس پر داگ دھبّے ہوں

داغ بیل

خط یا نشان جو سڑک یا کیاری وغیرہ کے لیے بیلچے یا پھاوڑے وغیرہ سے کھانّچے ڈال کر بنایا جائے

داغِیلا

داغ دار ، داغی ، نِشان زدہ ، دغیلا .

داغ گاہ

کچہری، جہاں کاغذات پر مہریں لگائی جاتی ہیں، داغنے کی جگہ، وہ مقام جہاں گھوڑوں کو داغا جائے

داغ دوز

(مجازاً) داغ کو اچَھا کرنے والا ، چارہ گر ، مسیحا.

داغ آنا

اِلزام آنا، عیب لگنا

داغ دار

جس پر دھبّے یا نِشان ہوں، نشان زدہ، داغی

داغ ہونا

(حسرت، رشک، حسد یا رنج و الم وغیرہ کا) چرکا کھانا، دکھی ہونا

داغ دینا

(تانبے یا لوہے وغیرہ کو گرم کر کے) جسم کے کسی حصے پر نشان لگانا (شاہی اصطبل کے گھوڑوں، غلاموں یا فوجی سپاہیوں وغیرہ کے بطور علامت نشان لگائے جاتے تھے)

داغ لینا

غم یا غصہ مول لینا ، کوئی روگ لگانا .

داغ دِہ

داغ دینے والا .

داغ دوزی

داغ دوز کا کام یا منصب

داغ جانا

زخم مُندمل ہونا ؛ نِشان مِٹنا ؛ صدمہ دُور ہونا ، غم غلط ہونا.

داغ پانا

صدمہ اٹھانا، رنج سہنا

داغ لانا

داغِ دِل

(مجازاً) رنج و غم، صدمہ

داغ کھانا

غم اٹھانا، صدمہ سہنا، رنج والم میں جلنا بھننا

داغ دھونا

رنج و ملال، بدنامی یا ذِلّت وغیرہ کو دُور کرنا، بُرائی کو مِٹا دینا

داغ دھوبی

(دُھلائی) کپڑے کے داغ دھبّے نِکالنے والا کار گر.

داغ نامَہ

حسرت نامہ ؛ جُدائی کا خط ، فُرقت کا حال .

داغ دِہی

داغ دہ (رک) کا کام ، داغ اندازی ، داغ لگانے کا معل.

داغِسْتانی

داغِسْتان (عَلّم) سےِ منسوب یا متعلق ؛ ایک ہتھیار کا نام .

داغ نِکْلے

(کوسنا) برص کی بیماری ہو ، جِسم پر سفید داغ ہوجائیں ؛ پُھوٹ کر نِکلے ، جل کر نِکلے ؛ رخم پڑ کر نکلے ؛ جلے.

داغِسْتان

وہ جگہ جہاں بہت داغ ہوں ؛ (مجازاً) صدمات کی جگہ ؛ غموں کا مقام .

داغ رَہْنا

رک : داغ رہ جانا.

داغ کَرْنا

گِھی یا تیل وغیرہ میں لہسن پیاز وغیرہ ڈال کر بریاں کرنا اور پِھر تیّار کی ہوئی ہنڈیا کو بگھارنا، کڑکڑانا

داغ لَگْْنا

داغ لگانا کا لازم

داغ اُٹْھنا

داغ اُٹھنا (رک) کا لازم .

داغ پَڑْنا

دھبّا پڑنا ، نِشان پڑنا.

داغ رِیا

مکَاْری کا نشان، دھوکے کا ثبوت، پیشانی پر دِکھاوے کی نمازوں کاگٹَا

داغِ قَلْب

دل کا داغ، صدمہ، غم

داغ پَر داغ

داغ بَر داغ

داغ ڈالْنا

زخم پڑ جانا، صدمہ پہن٘چانا

داغ دَھرْنا

رنج سہنا، صدمہ اُٹھانا

داغ خورْدَہ

زن٘گ آلود ، داغ دار.

داغ لے جانا

کسی بات کا رنج مرتے ہوئے ساتھ لے جانا .

داغ دے جانا

مر جانا

دَاغِ عِشْق

محبت کا داغ، پیار کی نشانی

داغِ جِگَر

جگر کا زخم جو رنج و غم سہنے سے پڑ جائے، اولاد کے مرنے کا صدمہ

داغ بالائے داغ

صدمے پر صدمہ، مُصیبت پر مُصیبت، داغ پر داغ

داغِ لالَہ

نِشان جو لالہ کے پُھول میں ہوتا ہے اور آنکھ کی پُتلی سے مُشابہت رکھتا ہے.

داغِ کاری

گہرا زخم ، گہرا صدمہ.

داغِ پِسَر

بیٹے کے مرنے کا غم یا صدمہ.

داغ دیکْھنا

داغ دِکھانا (رک) کا لازم.

داغ کِھلْنا

داغ لگنا ، نِشان پڑنا ، دھبّے لگنا.

داغ لَگانا

کسی چیز پہ ٹھپا لگانا، نشان ڈالنا، خوب رگڑ رگڑ کر پیشانیوں کو داغا

داغ مِٹانا

کسی چیز کا نشان معدوم کرنا

داغ کَرانا

داغ کرنا (رک) کا تعدیہ.

داغِ ہَسْتی

زِندگی کے آثار ؛ غم ِ زِندگی.

داغ جُنُوں

دِیوانَہ پن ، پاگل پن ، دیوانگی.

داغِ سَودا

پاگل پن ، دیوانگی کے آٹار.

داغ اُلْفَت

مُحبّت کی چوٹ ؛ جُدائی کا صدمہ .

داغِ فِراق

جدائی کا غم، جدائی، مفارقت کا رنج

داغِ جَمُود

جمے ہوئے نَشان ؛ پُرانے دھَبے.

داغ بَیْٹھنا

داغ پڑ جانا، داغ لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں داغ لے جانا کے معانیدیکھیے

داغ لے جانا

daaG le jaanaaदाग़ ले जाना

محاورہ

داغ لے جانا کے اردو معانی

  • کسی بات کا رنج مرتے ہوئے ساتھ لے جانا .

दाग़ ले जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात का रंज मरते हुए साथ ले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغ لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغ لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone