تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغی کے معانیدیکھیے
داغی کے اردو معانی
صفت
- جس پر چھائیاں ہوں، جس پر دھبَا ہو، داغ والا، ملگجا، داغ دار
- پھل وغیرہ جس کا چھلکا گل گیا ہو یا اُس پر سیاہ دھبّا ہو
- داغ زدہ (گھوڑا، غُلام وغیرہ) جو داغہ گیا ہو اور جس پر مالکانہ حُقوق حاصل ہوں
- (مجازاً) غم زدہ، دُکھی (صدمے سے) چُور
- جس میں کوئی نقص یا خرابی ہو، عیب دار
- جو اِرتکابِ جُرم کی بنا رُسوا ہو چکا یا سزا پا چکا ہو
شعر
گہن کے روز وہ داغی ہوئی جبیں اس کی
شب شکست وہی جسم بے اماں اس کا
جو موزوں ہیں انہیں قیمت مناسب ہی ملے گی
مگر سستے بکیں گے وہ جو داغی ہو چکے ہیں
پیشتر خط سے مزا تھا حسن کا اے نونہال
ہو گیا داغی ترا سیب زنخداں آج کل
English meaning of daaGii
दाग़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस पर छाइयाँ हों, जिस पर धब्बा हो, दाग़वाला, दाग़दार
- फल आदि जिसका छिलका गल गया हो या उस पर काला धब्बा हो
- दाग़दार (घोड़ा, ग़ुलाम, दास आदि), जो दाग़ा गया हो और जिसपर मालिकाना अधिकार प्राप्त हो
- (लाक्षणिक) दुखी, ग़मज़दा (पीड़ा से) चूर
- जिस में कोई दोष या ख़राबी हो, दोषयुक्त, ऐबदार
- जो अपराध करने की बिना पर अपमानित हुआ हो या दंड पा चुका हो
داغی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغی)
داغی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔