تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِیں دینا" کے متعقلہ نتائج

دائِیں دینا

(کاشت کاری) دو یا دو سے زائد بیلوں کو ایک ساتھ جوت کر کھلیان روندوانا تاکہ غلَہ اور بھوسا الگ الگ ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِیں دینا کے معانیدیکھیے

دائِیں دینا

daa.ii.n denaaदाईं देना

محاورہ

دائِیں دینا کے اردو معانی

  • (کاشت کاری) دو یا دو سے زائد بیلوں کو ایک ساتھ جوت کر کھلیان روندوانا تاکہ غلَہ اور بھوسا الگ الگ ہو جائے

    مثال - مونگ جو جوار کے ساتھ تیار ہو جاتی ہے اس کو بھی کاشتکار ہن٘سیا سے کاٹ کر کھلیان میں رکھتے ہیں اور دائیں دے کر اور کبھی ڈنڈوں سے پیٹ کر دانہ نکالتے ہیں.

दाईं देना के हिंदी अर्थ

  • (कृषि) दो या दो से अधिक बैलों को एक साथ जोत कर खलियान रौंदवाना ताकि ग़ल्ला और भूसा अलग अलग हो जाये

    उदाहरण - मूँग जो ज्वार के साथ तैयार हो जाती है उसको भी काश्तकार हँसिया से काटकर खलियान में हैं और दाएँ देकर और कभी डंडों से पीट कर दाना निकालते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِیں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِیں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words