تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِرَۃ" کے متعقلہ نتائج

دائِرَۃ

دائِرہ، گول خط ، حلقہ ؛ صیغہ ، شعبہ، محکمہ (تراکیب میں مستعمل).

دائِرَۃ الْوُجُود

(تصوّف) خلق یعنی پیدائش کے مراتب یا منازل، احوالِ پیدائشِ عالم جو دو حصّوں (قوسِ نزولی اور قوسِ عروجی). میں منقسم ہیں، تنزلات.

دائِرَۃُ البُرُوج

دائِرَۃُ النَّہار

رک : دائرہ نصف النہار.

دائِرَۃُ الْمَعارِف

انسائکلوپیڈیا، احصاء العلوم، قاموس الاحلام، معلومات عامہ کی کتاب، وہ کتاب جس میں ترتیب تہجَی سے مختلف موضوعات یا کسی خاص موضوع سے متعلق تمام معلومات جمع کر دی جائیں نیز ایسی کتاب لکھنے کا ادارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِرَۃ کے معانیدیکھیے

دائِرَۃ

daa.iratदाइरत

وزن : 212

دائِرَۃ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائِرہ، گول خط ، حلقہ ؛ صیغہ ، شعبہ، محکمہ (تراکیب میں مستعمل).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

دائِرَۃ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِرَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِرَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words