تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاک چَوکی" کے متعقلہ نتائج

ڈاک چَوکی

وہ جگہ جہاں چٹّھیوں کا تھیلا ایک ہرکارہ دُوسرے ہرکارے کو دیتا ہے یا گھوڑوں کی بدلی ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں گھوڑا یا ہرکارہ بدلے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاک چَوکی کے معانیدیکھیے

ڈاک چَوکی

Daak-chaukiiडाक-चौकी

اصل: ہندی

وزن : 2122

ڈاک چَوکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ جگہ جہاں چٹّھیوں کا تھیلا ایک ہرکارہ دُوسرے ہرکارے کو دیتا ہے یا گھوڑوں کی بدلی ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں گھوڑا یا ہرکارہ بدلے
  • قدیم زمانہ یا قرون وسطیٰ کے زمانے میں، وہ جگہ جہاں بہت سے مقامات یا خطوں سے لوگ خطوط لاتے تھے اور وہاں خطوط کو ترتیب دیا جاتا تھا

English meaning of Daak-chaukii

Noun, Feminine

  • (archaic) postal relay stage, stage or station where a relay is posted

डाक-चौकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्थान जहाँ डाक के घोड़े, सवारियाँ आदि आगे जाने के लिए बदली जाती थीं
  • प्राचीन तथा मध्य काल में वह स्थान जहाँ कई स्थानों या प्रदेशों के हरकारे चिट्ठियाँ लाते थे तथा अन्य स्थानों से आई हुई चिट्ठियाँ छाँटकर ले जाते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاک چَوکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاک چَوکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words