تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈاک خانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاک خانہ کے معانیدیکھیے
ڈاک خانہ کے اردو معانی
فارسی، انگریزی - اسم، مذکر
- ڈاک وصول اور روانہ کرنے کا دفتر، پوسٹ آفس، ڈاک گھر
- مخصوص وضع کی گھوڑا گاڑی جسے ڈاک کہتے ہیں نیز اس کا اَڈَہ یعنی وہ مقام جہاں سے یہ گاڑی کرائے پر لی جاتی ہے
شعر
وہ تھانہ ہو شفا خانہ ہو یا پھر ڈاک خانہ ہو
رفاہ عام کے سارے ادارے ایک جیسے ہیں
English meaning of Daak-KHaana
Persian, English - Noun, Masculine
- the national organization that is responsible for postal services, a building where you can buy stamps, post letters and packages, and use other services provided by the national postal service, post office
डाक-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह सरकारी कार्यालय या उसका भवन जो डाक द्वारा चिट्ठियाँ आदि बँटवाने की व्यवस्था करता है
- एक विशेष प्रकार की घोड़ा-गाड़ी जिसे डाक कहते हैं तथा उसका अड्डा अर्थात वो स्थान जहाँ से गाड़ी किराए पर ली जाती है
ڈاک خانہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈاک خانہ)
ڈاک خانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔