تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داخُول" کے متعقلہ نتائج

داخُول

جانوروں کے ڈرانے کے لیے باغ یا کمپنی میں آدمی کی سی تصویر، چشمارو (وہ پُتلا جو کھیت میں جانوروں کے ڈرانے کے لیے کھڑا کردیتے ہیں)

داخِل

(اندر) پہنچا ہوا، در آیا ہوا، گھسا ہوا، موجود، وارد، اندر جانے والا، گھسنے والا (خارج کی ضد)

دُخُول

داخل ہونا اندر جانا، گُھسنا (خروج کی ضِد)

داخُل

رک : داخول .

دُخُول کَرنا

داخل کرنا گُھسیڑنا ، اندر کرنا (ذکر کا فرج میں) داخل کرنا ، ہم بِستری کرنا ؛ پرونا ؛ چبونا .

دُخُول ہونا

گُھسنا، اندر جانا

دُخُول و خُرُوج

داخل خارج، اندر آنا و باہر جانا

داخِلی

جو ظاہر میں نظر نہ آئے یا حواسِ ظاہری سے معلوم نہ ہو سکے

داہُول

ایک لکڑی، جس کو کھیت کے بیچ میں کھڑا کر دیتے ہیں اورکبھی کبھی اس میں گھاس اور کپڑا بھی لپیٹ دیتے ہیں اور کبھی اس کی شکل آدمی کی سی بناتے ہیں اس لئے کہ جانور، جو اس کو دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں

داخْلی

داخِلا

داخِلَہ

ایسی دستاویز جس کے ذریعے کہیں داخِل ہونا مُمکن ہو

داخِل ہونا

داخل کرنا کا لازم

دَخْل

داخلہ، گزر، اندر آنا

داخِل کَرْنا

ٹھونسنا، گسھیڑنا، اندر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں داخُول کے معانیدیکھیے

داخُول

daaKHuul•दाख़ूल

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

داخُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانوروں کے ڈرانے کے لیے باغ یا کمپنی میں آدمی کی سی تصویر، چشمارو (وہ پُتلا جو کھیت میں جانوروں کے ڈرانے کے لیے کھڑا کردیتے ہیں)
  • وہ دالان یا مقام جو دربارِ شاہی کے سامنے پردے کے برابر ہوتا تھا تاکہ لوگ وہاں بیٹھ کر اِنتظار کر سکیں
  • وہ نشست گاہ جو درِ سلاطین پر خُدّام کے واسطے بناتے ہیں

Urdu meaning of daaKHuul

  • Roman
  • Urdu

  • jaanavro.n ke Daraane ke li.e baaG ya kampnii me.n aadamii kii sii tasviir, chashmaaruu (vo putlaa jo khet me.n jaanavro.n ke Daraane ke li.e kha.Daa kardete hain)
  • vo daalaan ya muqaam jo darbaar-e-shaahii ke saamne parde ke baraabar hotaa tha taaki log vahaa.n baiTh kar intzaar kar sakii.n
  • vo nashist gaah jo dar-e-salaatiin par Khuddaam ke vaaste banaate hai.n

English meaning of daaKHuul

Noun, Masculine

  • courtyard used as a waiting room in royal courts
  • scarecrow

दाख़ूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह लकड़ी आदि जिसे मनुष्य का रूप देकर खेतों में डराने के लिए लगा देते हैं, बादशाहों और राजाओं के मकान के आगे लोगों के बै ने के लिए बनी हुई इमारत ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داخُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

داخُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone