تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دال دَلِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دال دَلِیَہ کے معانیدیکھیے
دال دَلِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تھوڑا بہت انتظام، گزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام
- روکھا سوکھا کھانا، معمولی غذا، غریب لوگوں کا کھانا
- (انکساری کے اظہار کے لیے) ماحضر، روکھی، سوکھی روٹی
English meaning of daal-daliya
Noun, Masculine
- something, some small gain
- poor diet, coarse fare, lenten feast, pot-luck
दाल-दलिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- थोड़ा बहुत प्रबंध, जीविका के योग्य उपार्जन या पेशा, कुछ न कुछ काम
- गरीबों के खाने का रूखा-सूखा भोजन, सादा आहार, साधारण लोगों का खाना
- ( विनय प्रकट करने के लिए) माहज़र, रूखी, सूखी रोटी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دال دَلِیَہ)
دال دَلِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔