تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

دامَن بَڑھانا

دامن پھیلانا

دام ب٘ڑھانا

قیمت بڑھنا، نرخ میں اضافہ ہونا

دام بِچھانا

کسی کو پھنسانے کے لیے پھندہ یا دام پھیلانا

دامَن بَھرنا

(کسی چیز سے جو مطلوب ہو) بہرہ ور ہونا، جی بھر کریا اِفراط سے حاصل ہونا یا دینا ۔

دُشْمَن بَنانا

دشمنی مول لینا .

دام بَھرنا

تاوان دینا، تاوان بھرنا، رقم وصول ہونا

دامن بَچانا

(کسی چیز یا امر سے) علیٰحدگی اختیار کرنا، بچنا، کترانا

دامَن بَسانا

دامن یا آنچل خوشبودار کرنا

دامَن میں بَسانا

دامن میں بھر لینا، دامن میں لگانا

دامَن مُرادوں سے بَھرنا

کامیابی ہونا، آرزو یا تمّنا پُوری ہونا

دامَن گُناہ سے بَھرنا

بے آبرو ہونا، گُناہ گار ہونا

دانَہ بِچھانا

پرندوں کو پکڑنے کے لئے جال کے نیچے دانہ ڈالنا

دانَہ بَھرانا

پرند کا اپنے بچے کے منہ میں دانہ دینا

داسَہ بِٹھانا

(سن٘گ تراشی) مسالے (چُونے یا گارے) میں داسے کو پُختہ اور ٹِھیک کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن بَڑھانا کے معانیدیکھیے

دامَن بَڑھانا

daaman ba.Dhaanaa•दामन बढ़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دامَن بَڑھانا کے اردو معانی

  • دامن پھیلانا
  • چھا جانا، پھیل جانا

Urdu meaning of daaman ba.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • daaman phailaanaa
  • chhaa jaana, phail jaana

दामन बढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • छा जाना, फैल जाना
  • दामन फैलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن بَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن بَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone