تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَامَنِ مَرْیَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَامَنِ مَرْیَم کے معانیدیکھیے
دَامَنِ مَرْیَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- حضرت مریم کا دامن جو داغ دھبوں سے بالکل پاک تھا
- (مجازاً) عصمت، پاکدامنی، پاکیزگی، عِفَت
شعر
بچاؤں پیرہن کیا چارہ گر میں دست وحشت سے
کہیں ایسے گریباں دامن مریم بھی ہوتے ہیں
English meaning of daaman-e-maryam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- hem of Mary which is free from stains
- ( Metaphorically) saint, faithfulness, saintliness, goodness
दामन-ए-मरयम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पवित्र मरयम का दामन जो दाग-धब्बे से बिल्कुल पाक था
- ( लाक्षणिक) सतीत्व, साधुता, पवित्रता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَامَنِ مَرْیَم)
دَامَنِ مَرْیَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔