تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامَن کِھینْچنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن کِھینْچنا کے معانیدیکھیے
دامَن کِھینْچنا کے اردو معانی
- دامن گِیر ہونا
- روکنے یا اپنے قریب کرنے کے لیے دامن پکڑ کر اپنی طرف کھینچنا
-
اپنی جانب متوجہ کرنا، لبھانا، رغبت دلانا
مثال - سب کی غرضیں اور امُیدیں اُس کے دامن کھینچتی تھیں.
- مزاحمت کرنا
- دست و گریباں ہونا
दामन खींचना के हिंदी अर्थ
- दामन गीर होना, दामन पकड़ लेना
- रोकने या अपने निकट करने के लिए दामन पकड़ कर अपनी ओर खींचना
-
अपनी ओर ध्यान केंद्रित करना, लुभाना, रग़बत दिलाना
उदाहरण - सबकी अर्ज़ें (विनतियाँ) और उम्मीदें उसके दामन खींचती थीं।
- रुकावट डालना, मुज़ाहमत करना
- हाथा-पाई होना, दस्त-ओ-गरीबाँ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامَن کِھینْچنا)
دامَن کِھینْچنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔