تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن" کے متعقلہ نتائج

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

آنچَل دار

مقیش کی جھالر یا گوٹ والا دوپٹا یا رومال یا کمر کا پٹکا .

آنچَل لینا

تعظیماََ مہمان عورت کے دوپٹے کا کنارہ چھونا، تعظیم کے ساتھ استقبال کرنا

آنچَل ڈالْنا

عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے کاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں .

آنچَل پَلُّو

مقیش کی جھالر جو (عموماََ) دلہن کے بھاری جوڑوں کے دوپٹے یا دولھا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے

آنچَل پَکْنا

(عو) آن٘چل پکانا (رک) کا لازم .

آنچَل دابْنا

بچے کا چھاتی منھ میں لینا

آنچَل گانٹھ

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا اور دولھن کے پلووں کے سروں میں گرہ دیتے ہیں اور اس سے شادی یا رشتہ ہونے کا اعلان مقصود ہوتا ہے

آنچَل ڈَھلْنا

دوپٹے کا سر سے کھکسنا اور سر کھل جانا .

آنچَل پھاڑْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

آنچَل پَکانا

(عو) عورت کے سر پستاں کو زخمی کردینا .

آنچَل ڈَلْوائی

دولھا کی بہنوں کا نیگ جو انھیں آن٘چل ڈالنے کے وقت ملتا ہے

آنچَل پَھیلانا

سوال کرنے کے موقع پر اظہار تضرع کے لئے دوپٹے کا درمیانی حصہ یا دامن دونوں ہاتھوں میں لے کر کسی کی طرف پھیلانا .

آنچَل ڈھَلَکْنا

دو پٹے کا سر سے کھسکنا اور سر کھل جانا

آنچَل اُلَٹ دینا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹا دینا

آنچَل اُلَٹ جانا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹ جانا .

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

آنچَل مُنھ پَر رَکْھنا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا.

آنچَل مُنھ پَر لینا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن کے معانیدیکھیے

دامَن

daamanदामन

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: ظروف خوشنویسی

دامَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
  • جھنڈا پھریرا
  • آنچل، پلو
  • پہاڑ کے نیچے کا میدان
  • قرب و جوار، کنارا (کسی جگہ یا شہر وغیرہ کا)
  • کور کنارہ، لب
  • حاشیہ
  • دریا کا پاٹ، دریا کی چوڑائی، پھیلاؤ
  • زخم کا پھیلاؤ
  • پشتے کے نیچے کا حصہ
  • (خوشنویسی) حرف کی شکل کا آخری حصہ، کشش
  • دائرہ
  • تیغ یا خنجر وغیرہ کا کنارا یعنی دھار دار حصہ
  • کاٹھی کے نیچے کا وہ چمڑے کا حصہ جو گھوڑے کی پسلیوں پر دونوں طرف لٹکا رہتا ہے
  • (بھنڈے برداری) کلی (ایک خاص وضع کا حقہ) کا گھیر یا پیندے کا دور
  • (شتربانی) اونٹ کے پیر میں بان٘دھنے کی رسی، پیکڑا، پینکڑا
  • پہلو، جلو
  • (مجازآٓ) زیرِ سایہ، زیر اثر
  • (مجازآٓ) زندگی
  • سایۂ عاطفت
  • بجلی، برق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daaman

Noun, Masculine

  • skirt (of a garment), petticoat, sheet (of a sail), foot, or declivity (of a mountain )
  • the part of a garment that hangs below the chest, the lower part of a shirt, etc.
  • lap
  • foot or declivity (of a mountain)
  • breadth of river
  • sheet (of a sail)
  • under supervision

दामन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुर्ते या क़बा इत्यादि का गिरेबान से नीचे का भाग, कुर्ते, अंगरखे या क़बा इत्यादि (अर्थात वह पहनावा जो पहना जाए) का नीचे का भाग, चोली से नीचे का घेरदार भाग

    विशेष - क़बा= एक प्रकार का पहनावा जो घुटनों के नीचे तक लंबा और कुछ-कुछ ढीला होता है यह आगे से खुला होता है और इसकी आस्तीन ढीली होती है

  • ऊंट के पैर में बांधने की रस्सी, पीकड़ा, पेंकड़ा
  • किनारा
  • पहाड़ के नीचे का मैदान
  • चारों ओर, किनारा (किसी जगह या शहर इत्यादि का)
  • किनारे का पार्श्व, लब अर्थात तट
  • हाशिया
  • नदी का पाट, नदी की चौड़ाई, फैलाव
  • पहाड़ के नीचे का कुछ ढलान वाला भाग, मैदान
  • आंचल, पल्लू

    विशेष - पुश्ता= ईंट, पत्थर, मिट्टी आदि की वह ढालुई वास्तु-रचना जो बड़ी और भारी दीवारों या ऊँची सड़कों को गिरने से बचाने के लिए उनके पार्श्व में खड़ी की जाती है

  • (सुलेखन) वर्ण के आकार का आख़िरी भाग, आकर्षण
  • दायरा अर्थात घेरा
  • तलवार या कटारी इत्यादि का किनारा अर्थात धारदार भाग
  • काठी के नीचे का वह चमड़े का भाग जो घोड़े की पसलियों पर दोनों ओर लटका रहता है
  • (भंडेबर्दारी) कली (एक विशेष ढंग का हुक़्क़ा) का घेर या पेंदे का दौर
  • (ऊँट पालन) ऊँट के पैर में बाँधने की रस्सी, पाँव का कड़ा, पैंजनी
  • शरीर के दाएँ या बाएँ ओर सीना, विशेष रूप से बाएँ ओर का भाग जिधर दिल होता है, जल्वा
  • (लाक्षणिक) साया के तले, प्रभाव में
  • (लाक्षणिक) ज़िंदगी
  • प्यार का साया
  • बिजली, विद्युत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone