تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَنی" کے متعقلہ نتائج

دامَنی

باریک چادر جو عورتیں سر پر ڈالتی ہیں، دوپٹہ

تَر دامَنی

گناہ گاری، خطا کاری، جرم، بھیگا ہوا دامن

پاک دامَنی

پارسا، گناہ سے مبرا

پُر دامَنی

دامن بھرے ہوئے ہونے کی حالت ، مالداری ، دولت مندی ، سیری ، بھرپور پن.

مَرْیَم دامَنی

پاک دامنی، پارسائی

یائے دامَنی

رک : یاے مدور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَنی کے معانیدیکھیے

دامَنی

daamaniiदामनी

اصل: فارسی

وزن : 212

دامَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باریک چادر جو عورتیں سر پر ڈالتی ہیں، دوپٹہ
  • ایک پاٹ کی باریک چادر جو عورتوں کے جنازے پر ڈالتے ہیں
  • وہ چوڑا کپڑا جو گھوڑے کے پٹھے پر دامنوں کو پھسنے سے بچانے کے لیے پڑا رہتا ہے، زین پوش
  • بغیر چاک کا لباس
  • ایک زیور جو عورتیں ماتھے پر پہنتی ہیں
  • نقاب، چُغہ
  • ایک بیماری جس میں گھوڑے کے پچھلے زانو میں خود بخود آماس آجاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of daamanii

Noun, Feminine

  • an ornament worn on the forehead
  • piece of cloth placed on a woman's shroud
  • part of woman's dress, veil, mantle
  • saddlecloth, big cloth put on the back of horse
  • clothing without tearing
  • the state of being shrouded
  • hem of shirt
  • a kind of disease in horse

दामनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रस्सी
  • औरतों की ओढ़नी, वह कपड़ा जो घोड़े के पुट्ठों पर पसीने से दामन बचाने को डाला जाता है, एक पाट की वह चादर जो औरतों के जनाजे पर पड़ती है।
  • औरतों की ओढ़नी, वह कपड़ा जो घोड़े के पुट्ठों पर पसीने से दामन बचाने को डाला जाता है, एक पाट की वह चादर जो औरतों के जनाजे पर पड़ती है।

دامَنی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone