تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا" کے متعقلہ نتائج

داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا

معقول معاوضہ دیئے بغیر مزدور خوش نہیں ہوتا، جس کو اس کا حق نہ ملے وہ کسی طرح راضی نہیں ہوتا

لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا

نیچ سمجھانے سے نہیں مانتا یعنی بنا پٹے صحیح راستے پر نہیں آتا

لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

اس کے متعلق کہتے ہیں، جس کی شرارت اور سرکشی بغیر سختی کے نہ جائے، شرارتی آدمی جوتے یا مار سے ہی ٹھیک رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا کے معانیدیکھیے

داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا

daamo.n kaa ruuThaa baato.n se nahii.n maantaaदामों का रूठा बातों से नहीं मानता

نیز - داموں روٹھا باتوں سے نہیں مانتا

ضرب المثل

داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا کے اردو معانی

  • معقول معاوضہ دیئے بغیر مزدور خوش نہیں ہوتا، جس کو اس کا حق نہ ملے وہ کسی طرح راضی نہیں ہوتا
  • جسے اپنا پیسہ لینا ہے وہ صرف باتوں سے نہیں مانتا، اسے تو پیسہ چاہیئے
  • روپے کا کام روپے سے نکلتا ہے

दामों का रूठा बातों से नहीं मानता के हिंदी अर्थ

  • उचित मज़दूरी दिए बिना मज़दूर प्रसन्न नहीं होता, जिसे अपना हक़ नहीं मिलता वह किसी भी तरह से प्रसन्न नहीं होता
  • जिसे अपना पैसा लेना है वह मात्र बातों से नहीं मानता, उसे तो पैसा चाहिए
  • रुपये का काम रुपये से निकलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words