تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانَہ بَدْلی" کے متعقلہ نتائج

دانَہ بَدْلی

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانَہ بَدْلی کے معانیدیکھیے

دانَہ بَدْلی

daana-badliiदाना-बदली

دانَہ بَدْلی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

    مثال - صبح سے شام تک یہ حضرت دانہ بدلی کیا کرتے ہیں

  • (مجازاً) محبت جتانا
  • آپس میں محبت کی باتیں کرنا

    مثال - کچھ دیر اور جوڑے میں اسی موضوع پر دانہ بدلی ہوتی رہی

  • مشورہ کرنا

दाना-बदली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पक्षियों (सामान्यतः कबूतरों) का आपस में एक दूसरे को अपने मुँह का भोजन खिलाना

    उदाहरण - सुबह से शाम तक ये हज़रत दाना बदली किया करते हैं

  • (लाक्षणिक) प्यार जताना, मोहब्बत जताना
  • आपस में मोहब्बत की बातें करना

    उदाहरण - कुछ देर और जोड़े में इसी मौज़ु (विषय) पर दाना बदली होती रही

  • प्रामर्श लेना, मश्वरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانَہ بَدْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانَہ بَدْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words